ممبئی 30 اکتو بر ( ایجنسیز) ممبئی جا ر ہی ا مر او تی ا یکسپریس کا ا نجن اور پا سنجر کم گا ر ڈ کو چ مضا فا ت میں وا قع کلیا ن ر یلو ے ا سٹیشن کے قر یب آ ج صبح پٹر ی سے اتر گئی ۔ ا س حا د ثہ میں کو ئی بھی ز خمی نہیں ہو ا ہے۔ لیکن حا د ثہ کے و جہ سے نا سک ۔ ا گتپو ری ۔ کلیا ن سیکشن پر ٹر یفک میں خلل پڑ ا ہے ‘ سنٹر ل ر یلو ے کے تر جما ن نے یہ با ت بتا ئی
۔ ریلو کے کے بیا ن کے مطا بق ‘ آ ج صبح 4-50 بجے ا مرا و تی ۔ ممبئی ا یکسپر یس کا ا نجن اور سکنڈ کلا س کو چ کم گا ر ڈ ویا ن کلیا ن ا سٹیشن کے قریب پٹر ی سے ا تر گئے ۔ کلیا ن ممبئی کے چھترا پتی شیوا جی ٹر مینس سے 54 کیلو میٹر دو ر وا قع ہے۔ ٹر یفک کو بحا ل کر نے کی کو شش جا ری ہیں اور کئی ٹر ینو ں کو مختصر فا صلے پر رو ک دیا گیا ہے جبکہ مختلف ٹر ینو ں کا رخ مو ڑ دیا گیا ہے اور ٹر ینو ں کو منسو خ کر دیا گیا ہے۔